بھارت کے اہل تشیع سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل، ’’مکاری اور توجہ ہٹانے کی کوشش‘‘ قرار
بھارت میں عبادت پر پابندیوں سے لے کر گھروں اور روزگار کو نشانہ بنانے کے واقعات ریکارڈ ہیں، دفتر خارجہ