یو اے ای کا پاکستان کو بڑا ریلیف، 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی یقین دہانی اس بار ہونے والا رول اوور پہلے کے مقابلے میں زیادہ مدت کے لیے ہوگا