دوحہ میں وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ملاقات میں تجارت و سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔