آپریشن نجات مہران؛ بدنام زمانہ ڈاکو راحب شر اور ظہور شر نے ساتھیوں سمیت ہتھیارڈال دیے جو ڈاکو رضا کارانہ طور پر سرینڈر نہیں کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، پولیس