حج آپریشنز کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن: وزارتِ مذہبی امور اور آئی ٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ایم او یو کے مطابق پاک حج موبائل ایپ کو مزید بہتر اور صارف دوست بنایا جائے گا