پاکستان میں عیدالفطر ایک دن تاخیر سے ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
یہ اندازہ فلکیاتی حساب پر مبنی ہے جب کہ عیدالفطر کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔