کوہاٹ: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پرحملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے