شہر قائد میں آج مطلع صاف، موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت شمال مغرب سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے