بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کیلئے رات گئے پمز اسپتال منتقلی بانی پی ٹی آئی کی طبیعت اینٹی وی جی ایف انجیکشن سے قبل، دوران اور بعد میں مستحکم رہی