کراچی؛ 4 روز میں آتشزدگی کے 34 واقعات رپورٹ، 19 افراد جاں بحق حالیہ دنوں میں پیش آنے والے مسلسل واقعات نے شہریوں میں تشویش پیدا کردی ہے۔