بنوں میں خودکش حملہ، تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر گروپ سے جا ملے
یہ گروہ افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی اور فتنہ انگیزی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔