لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد علاقے میں خارجی عناصر کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے