وزیرِاعظم غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں وزیرِاعظم کی اعلیٰ امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں