کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا؛ چھت گرنے سے 16 افراد جاں بحق، 14 زخمی دھماکے کے باعث عمارت کی چھت اور کچھ حصہ منہدم ہو گیا