اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری، اے ڈی بی سے براہِ راست مذاکرات کی منظوری ایئرپورٹ آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے کنسیشن ماڈل اختیار کرنے کی تجویز زیر غور ہے