وزیرِاعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہوں گے یاد رہے کہ وزیرِ اعظم دو روز قبل آسٹریا کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچے تھے