طاقتور پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری جنوری میں جاری فہرست میں پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر تھا۔