رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ رمضان میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے جب کہ راتیں نسبتاً ٹھنڈی رہیں گی۔