ٹینڈر اشتہار میں غیر ظاہر شرائط کی بنیاد پر لاگت سے اضافی رقم مانگنا غیر قانونی قرار عدالت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے اتھارٹی کی اپیل خارج کر دی۔