احسن اقبال نو منتخب وزیر اعظم بنگلا دیش کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلیے روانہ وزیرِاعظم پاکستان بیرونِ ملک مصروفیات کے باعث اس تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے