سپریم کورٹ؛ فوجداری مقدمات کے التواء میں تاریخی کمی اکتوبر 2024 سے اب تک فوجداری مقدمات کی تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہوکر 12 ہزار 705 رہ گئی۔