بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑنے لگی، پاکستان آنےوالے پانی کی آمد میں مسلسل کمی ریکارڈ ہیڈمرالہ کےمقام پردریائے چناب میں 4 روزقبل پانی کی آمد 10 ہزار300 کیوسک تھی