یو اے ای کی جانب سے دو ماہ کیلئے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیا گیا حکومت آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے قبل رول اوور پراسس مکمل کرنا چاہتی ہے