کراچی سپرہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی حادثے کے بعد سڑک کو کلیئر کردیا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی بحال ہے، وزیر داخلہ سندھ