صدر مملکت اور وزیر اعظم کی ملاقات؛ سیاسی، معاشی اور سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔