اہم قانون سازی پرحکومت اور پیپلزپارٹی میں پھر اختلافات پیپلزپارٹی نے ورچوئل ایسٹس اور نیب ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کردیا