کیک ناقص کیوں دیا؟ شہری نے بیکری کو لیگل نوٹس بھیج دیا نوٹس کے مطابق کیک پر بیٹی کی تاریخ پیدائش اور اہم تفصیلات درج نہیں تھیں