
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026؛ ادارہ جاتی اصلاحات اور ڈیجیٹل اقدامات کی تفصیل
مشعل پاکستان نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 جاری کردی ہے جو اس سلسلے کی دوسری سالانہ رپورٹ ہے۔ رپورٹ میں وفاقی اداروں میں کی گئی اصلاحات، ڈیجیٹل اقدامات اور مختلف شعبوں میں پیش رفت کی تفصیل کو شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں 135 سے زائد وفاقی اداروں میں 600 اصلاحاتی اقدامات کیے گئے۔ اصلاحات کا مقصد وقتی فیصلوں کے بجائے دیرپا نظام کا قیام







