سندھ کے مری گورکھ ہِل پر کئی سال بعد برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی گورکھ ہِل اسٹیشن سندھ کا واحد تفریحی مقام ہے جہاں برفباری دیکھنے کا موقع ملتا ہے