لوئر چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق صدر اور وزیر اعظم سمیت کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔