پی ڈی ایم اے پنجاب کا شدید بارشوں اور برفباری کے حوالے سے نیا الرٹ جاری مری میں سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے حکومتی ہدایات پر عمل کریں، پی ڈی ایم اے