اعلیٰ ریاستی سول ایوارڈز جیتنے والوں کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات سامنے آگئیں سول ایوارڈز جیتنے والوں کو وی آئی پی لاؤنج کے استعمال کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔