شہر قائد میں مغربی سسٹم اثر انداز ہونا شروع ، دوپہر تک بارش کا قوی امکان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی