سانحہ گل پلازہ؛ میزنائن فلور سے 20 سے 25 لاشیں ملنے کی اطلاع باقیات انتہائی بوسیدہ حالت میں ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں کو جانچ میں مشکلات کا سامنا۔