سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی علاقائی استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے، پاکستان سندھ طاس معاہدہ ایک بین الاقوامی قانونی معاہدہ ہے جو مکمل طور پر نافذ العمل ہے