سندھ حکومت نے صوبہ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کر دیا پالیسی کے تحت پاسنگ مارکس کی کم از کم حد 40 فیصد مقرر کی گئی ہے