سانحہ گل پلازہ: قدرت کا معجزہ، 50 سے زائد قرآنِ پاک محفوظ مل گئے مسجد کی الماری محفوظ حالت میں ملی جہاں سے 50 سے زائد قرآنِ پاک سلامت حالت میں برآمد ہوئے