کراچی؛ حب کینال پر نیا کنٹرول گیٹ نصب کرنے کا اعلان گیٹ کی تنصیب کے دوران حب پمپنگ اسٹیشن عارضی طور پر 12 گھنٹوں کے لیے بند رہے گا، کے ڈبلیو ایس سی