کثیرالقومی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026؛ پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا
مشق میں شرکت کے لیے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے پاکستان سے سعودی عرب تک نان اسٹاپ پرواز کی