گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی؛ آگ میں پھنسے دکانداروں کی ویڈیو سامنے آگئی خوف اور بے بسی کے عالم میں لوگ “اللہ اکبر، اللہ اکبر” کا ورد کرتے رہے