شاپنگ کا روشن مرکز جو راکھ میں تبدیل ہو گیا اطلاعات کے مطابق فروخت کے بعد دکانوں میں موجود بھاری نقدی بھی شعلوں کی نذر ہو گئی