گل پلازہ سانحہ، وزیر اعلیٰ سندھ نے جامع انکوائری کا اعلان کر دیا گل پلازہ ایک بڑا تجارتی مرکز ہے جہاں پورے کراچی سے لوگ شاپنگ کے لیے آتے ہیں