صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس وزیرِ اعظم نے زخمیوں کو تمام سہولیات فراہم کرنے اور جلد صحتیابی کی دعا کی