ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی فرزندانِ اسلام نے نوافل ادا کیے اور طویل عبادات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہوئے۔