دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں رکاوٹ بنیں گے تو سہیل آفریدی نااہل ہوسکتے ہیں، راناثناءاللہ
وفاقی حکومت سہیل آفریدی کو نااہل کرنا نہیں چاہتی اور نہ ہی خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا ارادہ ہے، رانا ثنااللہ