پاکستان اور امریکا کے درمیان مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ جاری یہ مشق پاک فوج اور امریکی فوج کے درمیان 8 سے 16 جنوری تک منعقد کی جارہی ہے۔