سردی کی نئی یلغار تیار، ملک بھر میں بارش، برفباری اور موسم کی شدت کا الرٹ جاری مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم کل سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوگا