شہر قائد میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 14.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا