نجکاری کمیشن آج پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی بولی کرے گا نجکاری کا عمل تمام ٹی وی چینلز اور سرکاری میڈیا پر براہِ راست نشر کیا جائے گا