کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی شدت بہت زیادہ ہے اور آگ پر قابو پانے میں وقت لگے گا